
لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے رات دس بجے کے بعد لاہور میں کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو 2 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا۔ موسم سرما میں شدید دُھند کے باعث کاروبار جلدی بند کرنے کا حکم۔ مزید برآں، بجلی کی بچت کے لیے بھی دکانوں کو جلد بند کرنے کا اعلان کیا گیا۔



