
بورےوالا نواحی گاوں 255 ای بی میں گزشتہ رات چوری کی دو وارداتیں۔ پہلی واردات میں نامعلوم چور تالاب کے قریب بجلی کے پول سے ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار ہو گئے۔ چوری کی دوسری واردات ارشد جٹ کے ٹیول ویل پر ہوئی یہاں سے بھی نامعلوم بجلی کا ٹانسفارمر چوری کر کے فرار ہو گئے۔



