پاکستانتازہ ترینکاروبار

31 جنوری تک پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اتوار کو اعلان کیا کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے پندرہ دن  31 جنوری تک برقرار رہیں گی۔ اپنے ویڈیو خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ قیمتیں 16 سے 31 جنوری تک وہی رہیں گی جس سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  کی جانب سے تنقید کی جا سکتی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 214.80 روپے اور دیزیل 227.80 روپے برقرار رکھنے کا اعلان۔

Related Articles

Back to top button