پاکستانتازہ ترینسپورٹس

آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث ٹیم سے باہر، حارث سہیل کی واپسی

کراچی- آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث بینچ پر، اُن کی جگہ مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل کو پچ پر واپسی۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان میں حارث سہیل کی واپسی کا اعلان کیا۔اسکواڈ کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کیا۔

Related Articles

Back to top button