بین الاقوامیتازہ ترین

پوکھاڑا ائیرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں تمام 72 افراد جاں بحق۔ نیپالی حکومت

کھٹمنڈو (نیپال)- غیر ملکی خبر رساں کے مطابق پوکھاڑا ائیرپورٹ پر طیارہ گر کر تباہ۔طیارے میں سوار تمام 72 مسافر جاں بحق۔ طیارہ میں 4 غیر ملکی مسافر بھی سوار تھے۔ انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق طیارہ کھٹمنڈو ائیرپورٹ سے پوکھاڑا ائیرپورٹ پر لینڈ کرنے کے دوران گرا۔ تاحال نیپالی حکومت نے طیارے کی خرابی کا نہیں بتایا۔

Related Articles

Back to top button