پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کی غیرمتزلزل حمایت پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا شکریہ

اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی غیرمتزلزل حمایت اور ان کی بحالی کےلئے بھرپور آواز بلند کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل نے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کوکامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Related Articles

Back to top button