پاکستانتازہ ترینسیاسیات

مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مقرر۔

اسلام آباد: مریم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور’چیف آرگنائزر’ مقرر۔ پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم نواز شریف کو سونپ دی گئی ,مریم نواز شریف تمام سطحوں پر پارٹی کو ‘ری-آرگنائز’ کریں گی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہباز شریف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Articles

Back to top button