
راولپنڈی: سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس کالونی کا دورہ کیا۔
سی پی او نے دورے کے دوران مرمت اورتعمیراتی کام کے جاری اقدامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔کالونی میں رہائش پذیر فیملیز سے بات چیت کی اور ان کے مسائل پوچھے۔
اپنی فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام وسائل بروئے کا ر لائیں گے۔ سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری
پولیس اہلکاروں کے بچوں کی بہترتعلیم اورفیملیز کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ میری فورس مجھے اپنی فیملی کی طرح عزیز ہے۔ سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری



