
کراچی- پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل نیشنل اسٹیڈیم سے منسلک سڑکوں کی مرمت کی گئی۔
نیشنل اسٹیڈیم سے منسلک سڑک خراب حالت خراب تھی، تاہم غیر ملکی ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیئے سڑک کو دوبارہ بنایا گیا۔
کراچی کے اسٹیڈیم کے اطراف میں سڑکیں بنائی گئیں جو 17 سال بعد انگلینڈ کے خلاف میزبانی کرنے والا ہے۔
انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں مسلسل تیسرے دن نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتی رہیں۔
تین گھنٹے کے طویل تربیتی سیشن میں دونوں ٹیموں کو نیٹ میں وقت گزارنے، فیلڈنگ کی مشقیں اور دیگر چیزوں کو دیکھا گیا۔
دونوں ٹیمیں 20 ستمبر کو ٹی ٹوئنٹی میچز سے پہلے آخری تربیتی سیشن کیا۔



