پاکستانتازہ ترینسیاسیات

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اپنا پاسپورٹ اور سامان تحویل میں لینے کی درخواست دائر کر دی۔

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اپنا پاسپورٹ اور دیگر سامان تحویل میں لینے کی درخواست دائر کی۔

درخواست میں کہا گیا کہ انہیں ضمانت مل گئی ہے اور ان کی ذاتی استعمال کی چیزیں پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ان کے سامان میں پاسپورٹ، گرین کارڈ، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون شامل ہیں۔ مجسٹریٹ شعیب اختر نے پولیس کو 20 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔

Related Articles

Back to top button