پاکستانتازہ ترینفن اور فنکار

آئمہ بیگ کی منگیتر شہباز شگری سے علیحدگی۔ سوشل میڈیا پر اعلان

آئمہ بیگ اور شہباز شگری اب ساتھ نہیں ہیں۔ گلوکارہ نے  انسٹاگرام پر اس خبر کا اعلان کیا جس کے  بعد مداحوں نے دیکھا کہ اُن کی منگیتر کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک ساتھ تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔

پاپ اسٹار نے انسٹاگرام پر شیئر کیا جس میں  بریک اپ کا اعلان کیا گیا ہے اور کہ کے میں ہمیشہ اس شخص کا احترام کروں گی جس نے مجھے اچھا وقت دیا۔

 

 

Related Articles

Back to top button