بین الاقوامیتازہ ترین
قطر میں صفائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

پائیدار ترقی کی بنیاد کے طور پر عوامی صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے قطر آج صفائی کا عالمی دن منائے گا۔
وزیر بلدیات ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز بن السبیعی نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزارت بلدیات اعلیٰ ترین بین الاقوامی معیارات اور تصریحات کے مطابق ملک کے تمام علاقوں میں حفظان صحت کی خدمات پیش کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
لوگوں کو اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھنا چائیے تاکہ ماحول میں آلودگی کم ہو۔



