پاکستانتازہ ترین

کراچی میں رہنے والی خاتون کے ایک ساتھ پیدا ہونے والے 6 بچے انتقال کر گئے۔

کراچی میں رہنے والی خاتون کے ایک ساتھ پیدا ہونے والے 6 بچے انتقال کر گئے۔

 کراچی کے علاقے کالا پل میں رہنے والی خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا تاہم ایک بچہ پیدائش سے پہلے ہی دم توڑ گیا جب کہ 5 بچے این آئی سی میں داخل کرائے گئے۔ خاتون کے باقی 5 بچے بھی انتقال کر گئے۔

 این آئی سی ایچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر کے مطابق جناح اسپتال کے نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو) میں پانچ بچوں کو داخل کیا گیا تھا اور وہ آج صبح انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر ناصر نے بتایا کہ بچے قبل از وقت تھے اور ان کا وزن آدھا کلو گرام سے بھی کم تھا، دنیا میں ایسے بچوں کے زندہ رہنے کے امکانات کم ہیں۔

Related Articles

Back to top button