پاکستانتازہ ترینسیاسیات

پنجاب بھر میں کاروبار کے اوقات کار کی پابندی ختم_ نوٹیفکیشن جاری

کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں اتوار کو بھی کھلی رہیں گی۔

پنجاب بھر میں کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لئے اتوار کی چھٹی ختم کر دی گئی۔

کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لئے رات 9 بجے کاروبار کی بندش کی پابندی بھی ختم کر دی۔

کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں پر اوقات کار کی کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

Related Articles

Back to top button