
پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی بھی میچ جیت نہ سکی۔
پاکستان ٹیم کا ٹورنامنٹ میں پہلا میچ ساؤتھ افریقہ کے خلاف 2-2 گول سے برابر رہا۔
دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گرین شرٹس کو 1-4 گولز سے شکست دی۔
پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ آج سکاٹ لینڈ کے خلاف، جبکہ ٹورنامنٹ کا آخری میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔



