بین الاقوامیپاکستانتازہ ترینسپورٹس

ایشین گیمز کا انعقاد اگلے برس چین میں ہو گا۔

بیجنگ- ایشین گیمز 2023 کا انعقاد اگلے سال چین کے شہر گونزاو میں ہو گا، جو کہ 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک منعقد ہو گا۔

کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونے کے باعث اولمپک کونسل آف ایشیا نے آئندہ سال ہونے والی ایشین گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

اولمپک گیمز آف ایشیا نے ممبر ملکوں کو شیڈول سے آگاہ کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئندہ سال ستمبر اکتوبر میں ساؤتھ ایشن گیمز کی پلاننگ کر رکھی ہے، جس کے باعث ایشین گیمز کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button