انتخاباتپاکستانتازہ ترینسیاسیات

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل۔

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پنجاب پولیس کا سکیورٹی پلان فائنل۔
پنجاب کے 14 اضلاع میں 52 ہزار سے زائد اہلکاران و افسران ضمنی انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔
ہر حلقے میں ایمر جنسی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کے 100 اہلکار ریزور کے طور پر موجود رہیں گے۔

Related Articles

Back to top button