بین الاقوامیتازہ تریندنیا سے

خلیجی ریاستوں مشرق وسطیٰ، یورپ، افریقہ اور امریکہ کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔

مسلمان عید الاضحٰی کے موقع پر سنت ابراہیمی کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔

خلیجی ریاستوں مشرق وسطیٰ، یورپ، افریقہ اور امریکہ کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔

مسلمان عید الاضحٰی کے موقع پر سنت ابراہیمی کو پورا کرنے میں مصروف ہیں۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے عید الاضحٰی کے موقع میں شہریوں، رہائشیوں، حجاج کرام اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ غیر ملکی خبر رساں

مشرق وسطیٰ کے علاوہ فلپائن، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔یورپ، افریقہ اور شمالی امریکہ کے کئی ممالک میں بھی مسلم کمیونٹی آج عید منا رہی ہے۔

گزشتہ سال کووڈ پابندیوں کی وجہ سے موریطانیہ، مراکش، عمان اور تیونس جیسے مسلم اکثریتی ممالک میں عیدالفطر کی نماز منسوخ کر دی گئی تھی۔ تاہم اس سال یہ پابندیاں ہٹا دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں

قاہرہ — مشرق وسطیٰ میں عید الاضحی کے اسلامی تہوار آج منایا جا رہا ہے، پورے خطے میں بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ روایتی قربانی کی سنت کے لیئے مصروف ہیں۔

مانچیسٹر۔ انگلینڈ کے شہر مانچیسٹر میں مسلمانوں کی بڑی تعداد پائی جاتی ہے۔ اس موقع میں شہر میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے عید الاضحٰی کی نماز ادا کی اور قربانی کی سعادت بھی حاصل کے رہے ہیں۔

بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان سمیت مسلمانوں کا مذہبی تہوار عید الاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو منایا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button