پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافے کے ساتھ نئی قیمت ایک لاکھ اکتالیس ہزار چھ سو روپے ہو گئی ہے۔ سندھ جیولرز ایسوسی ایشن
دس گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ اکیس ہزار چار سو روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 1824 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

Back to top button