تازہ ترینسپورٹس

پاکستانی کوہ پیما نے قومی پرچم دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی پر لہرا دیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے قومی پرچم دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی پر لہرا دیا۔

کوہ پیما شہروز کاشف دنیا کی تیسری بلدن ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے نیپال کی 8 ہزار 5 سو 86 میٹر اونچی چوٹی "کنگچنجنگا” سر کرلی۔

واضح رہے کہ شہروز کاشف نے کیریئر کی 8 ہزار سے زائد اونچائی کی پانچویں چوٹی سر کی ہے۔

Related Articles

Back to top button