تازہ ترینسپورٹس

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹرڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز 16، 18 اور 21 اگست کو کھیلی جائے گی۔

میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ سیریز جولائی 2020 میں کھیلی جانی تھی لیکن کورونا وبا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی تھی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button