تازہ تریندنیا سے

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھے گا، پروگرام معطل ہونے کی اطلاعات درست نہیں

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال پر انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا اہم بیان آگیا۔

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ مالی معاملات جاری رکھے گا۔

اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف پروگرام معطل ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت بنتے ہی معاشی استحکام کے لیے کام شروع کردیں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button