تازہ تریندنیا سے

روس کی غیر دوست ممالک کے شہریوں پر ویزہ پابندی

روس نے غیر دوست ممالک کے شہریوں پر ویزہ پابندی لگادی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے ویزہ پابندی کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس نئی ویزہ پابندیوں میں یورپی یونین کے کچھ ممالک، ناروے، سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور آئس لینڈ شامل ہیں۔

یوکرین حملے کے بعد روس پر پابندیاں لگانے والے ممالک کو روس غیر دوست ممالک کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button