پاکستانتازہ ترینسیاسیات

وزیرآعظم شہباز شریف کا 7 فروری کو جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو اجلاس کی دعوت۔ 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا اہم قومی چیلنجز کیلئے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو اجلاس کی دعوت دے۔ اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہونگے۔ اجلاس میں پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے پر غور ہوگا۔ دہشتگردی کے خاتمے، سی ٹی ڈی اور پولیس کی اپ گریڈیشن کے اقدامات بھی زیر غور آئیں گے۔

 

Related Articles

Back to top button