پاکستانتازہ ترینسیاسیات

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی پولیس شہدا کے بچوں کی محکمانہ بھرتی کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی ہدایت

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے اوپن میرٹ پر آنیوالے پولیس شہدا کے بچوں کو محکمانہ بھرتی کے دوران 10 اضافی نمبر دینے کا فیصلہ کیا۔ سیٹ دستیاب نہ ہونے پر شہداء کے بچوں کو کسی اور ضلع میں بھرتی کیا جاسکے گا۔ فرض کی راہ میں لڑتے ہوئے معذور ہو جانے والے ملازمین کے مالی پیکج میں اضافے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

 

 

Related Articles

Back to top button