بین الاقوامیتازہ ترینسپورٹس
الوداعی میچ: ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو فائنل میں شکست۔

میلبورن: ہندوستانی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا 22 سال کے اختتامی کیرئیر کے فائنل میں شکست کے ساتھ گرینڈ سلیم ٹینس سے باہر ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا پلےنگ پارٹنر روہن بوپنا کے ساتھ آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست سے دوچار۔ 36 سالہ مرزا جسے اپنے ملک کی خواتین کی سب سے بڑی ٹینس کھلاڑی سمجھا جاتا ہے، لیکن وہ اور 42 سالہ بوپنا فائنل لائن کو عبور کرنے میں ناکام رہیں۔ برازیل کی جوڑی لوئیسا سٹیفانی اور رافیل میٹوس سے 7-6، 2-7 6-2 سے ہار گئیں۔



