
راولپنڈی: آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی صدر سرکل راولپنڈی وقار نثار کو معطل کردیا۔ ڈی ایس پی وقار نثار کو ناقص کارکردگی کی بنیاد پر معطل کیا گیا۔ دوسری جانب ایس پی صدر راولپنڈی محمد نبیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محمد نبیل کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ہٹایا گیا۔ بلال محمود سلہری کو ایس پی صدر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔



