پاکستانتازہ ترینسیاسیات

پاکستانی سفیر کی جنرل ڈیوڈ پیٹریا س سے ملاقات

پاکستانی سفیر کی جنرل ڈیوڈ پیٹریا س سے ملاقات، پاکستان،امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سفیر پاکستان نے پاک امریکہ تعلقات کو مستحکم بنانے کے ضمن میں خدمات پر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہاکہ مضبوط پاک امریکہ پارٹنرشپ خطے میں امن، سیکیورٹی اور استحکام کے لئے سودمند ہے۔

Related Articles

Back to top button