پاکستانتازہ ترینسپورٹس

پاکستان فٹبال ٹیم کے لیئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز۔

لاہور۔ ٹرائلز کا دن 1- مردوں کی قومی ٹیم کے ٹرائی آؤٹ کا پہلا دن مکمل اور گراؤنڈ میں جانے سے پہلے کھلاڑیوں کو مختلف بیچوں میں تقسیم کیا گیا۔

ہر کھلاڑی کا اندازہ ان کی تکنیکی اور ٹیکٹیکل فٹ بال کی خوبیوں، ان کی فٹنس لیولز اور ان کی مجموعی گیم سینس کی بنیاد پر کیا گیا۔ ہر بیچ کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیئے 90 منٹ کا وقت دیا گیا۔

پی ایف ایف نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کیمپ مستقبل کے بین الاقوامی مقابلوں کے لیئے ہے۔

تاہم انہوں نے مزید کہا کہ پی ایف ایف نومبر کے آخری ہفتے میں ایک سہ رخی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور یہ مردوں کی فٹ بال ٹیم کے لیئے پہلا ایونٹ ہو گا۔

Related Articles

Back to top button