پاکستانتازہ ترین

آئی اے کی یورپ کیلئے براہ راست پروازوں پر پابندی ختم

آئی اے کی یورپ کیلئے براہ راست پروازوں پر پابندی ختم

حکومتی اقدامات کی بدولت ایک اور اہم کامیابی۔ پی آئی اے کی یورپ کے لیے براہ راست پروازوں پر پابندی ختم۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی۔ایئر بلیو کو بھی پروازوں کی اجازت مل گئی۔فیصلے سے یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہوائی سفرمیں آسانی ہوگی۔ وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کا یورپی ایجنسی کے فیصلے کا خیرمقدم۔ جون 2020ء میں پی ٹی آئی دور حکومت میں ایک غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ادارے نے ساڑھے چار سال پابندی کا سامنا کیا۔ کامیابی وزارت ہوا بازی کی مکمل توجہ کے باعث ممکن ہوئی،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button