پاکستانتازہ ترینسیاسیات

بلاول بھٹو زرداری ، خواجہ آصف سول سروس آفسران گریڈ 21 سے گریڈ 22  سے ہائی پاور سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی میٹنگ کے لیے ممبر مقرر


بلاول بھٹو زرداری ، خواجہ آصف کو  گریڈ  سول سروس آفسران کی 21 سے گریڈ 22  سے ہائی پاور سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی میٹنگ کے لیے ممبر مقرر کر دیا گیا ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ‏گریڈ 21 سے گریڈ 22 کے ہائی پاور سنٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس کی میٹنگ کے لیے  ایم این اے بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر برائے ڈیفنس خواجہ آصف  کو پروموشن بورڈ کے ممبران مقرر کر دیا ،وفاقی حکومت کی جانب سے  سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کی شمولیت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button