پاکستانتازہ ترینسپیشل رپورٹ
پاکستان قومی یک جہتی کونسل کے مرکزی چیرمین نسیم احمد عثمانی ، شیخ سجاد احمد سی ای او وسٹا ٹائلز , نے نظام ٹی وی کی 10 ویں سالگرہ کا شاندار اہتمام۔

پاکستان قومی یک جہتی کونسل کے مرکزی چیرمین نسیم احمد عثمانی اور شیخ سجاد احمد سی ای او وسٹا ٹائلز , نے نظام ٹی وی کی 10 ویں سالگرہ کا شاندار اہتمام کیا،جس کے مہمان خصوصی شہزادہ عالمگیر سابق وزیر مملکت پاکستان و چیرمین کرتار پور راہداری تھے جبکہ تقریب میں پاکستان کے نامور شاعر ،ادیب نزیر قیصر، عابدہ نزیر قیصر ،کنول نسیم سابق ایم پی اے،ایڈیٹر پاسبان،محمد طاہر ،ملک مبارک سرفراز احمد انصاری، ،ندیم شہزاد علی ڈاکٹر مدیحہ بتول، سیکرٹری پیاف مظفر ،،کاشف حسن ،عنصب ملک کے علاؤہ کثیر تعداد میں افراد کی شرکت,اس شانداری تقریب کا انعقاد کرنے پر سی ای او نظام ٹی وی ڈاکٹر شاہد استقلال نے نسیم احمد عثمانی اور شیخ سجاد احمد کا شکریہ ادا کیا.



