پاکستانتازہ ترینسیر و سیاحت

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی اور مغربی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع ابر آلود رہنے اور رات کے اوقات میں پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں میں دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ پنجاب کے بعض مقامات پردرمیانی سے شدید دُھند چھائی رہی۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی13 ، اسکردو منفی 11، گو پس منفی 09، گلگت ،دیرمنفی 08، استور منفی 07،قلات، بگروٹ منفی 06، کو ئٹہ ،زیارت اورچترال میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button