
مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر لاہور ڈویژن کے سیکرٹری انفارمیشن شکیل احمد بھٹی ، شہزاد احمد راجہ و دیگر کی پارلیمانی سیکرٹری و MNA کرن عمران ڈار کو ینگ پارلیمنٹ فورم کی کوارڈینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد۔مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر لاہور ڈویژن کے سیکرٹری انفارمیشن شکیل احمد بھٹی ،شہزاد احمد راجہ ، بلال احمد بٹ ، معراج دین شاھین ، علی حسنین بخاری ، راجہ محمد ہستم ، جواد چغتائی ، وسیم بٹ ودیگر نے کشمیر کی بیٹی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و MNA کرن عمران ڈار صاحبہ کو ینگ پارلیمنٹ فورم، کی کوارڈینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔




