پاک چین دوستیتازہ ترین

چین پاکستان تجارتی کانفرنس، نئی شراکت داریوں کا آغاز

چین پاکستان تجارتی کانفرنس، نئی شراکت داریوں کا آغاز

چین پاکستان تجارتی کانفرنس،نئی شراکت داریوں کا آغاز۔۔۔کانفرنس میں 40 سے زائد چین کے کاروباری اداروں کے نمائندوں اور 100 سے زائد پاکستانی کاروباری افراد کی شرکت ۔شانڈونگ کے کاروباری نمائندوں نے مینوفیکچرنگ اور ہائی ٹیک صنعتوں کی مصنوعات کا تعارف پیش کیا۔ایس آئی ایف سی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کے فروغ کیلئے سرگرم

Related Articles

Back to top button