پاکستانتازہ ترین

بیلجیم کے 6 رکنی بلجیم کے پارلیمنٹرین کے وفد کی بادشاہی مسجد لاہور آمد

لاہور 18جنوری ( ) وفد کی سربراہی سنٹرل چیئرپرسن مس الیسا نے کی بادشاہی مسجد کے پروٹوکول آفیسر اورنگزیب نے وفد کو بادشاہی مسجد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، وفد کو بادشاہی مسجد کے قرآن گیلری اور تاریخ کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔ محکمہ اوقاف کے گائیڈر اورنگزیب کی جانب سے وفد کو بادشاہی مسجد کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی گئ بادشاہی مسجد کی تاریخ اور اہمیت کے حوالے سے وفد کو بتایا ،بادشاہی مسجد میں واقع طلائی قرآن پاک گیلری کا وزٹ بھی کیا بادشاہی مسجد کے ساتھ موجود گردوارہ کے بارے میں بھی وفد کو بتایا گیا، وفد نے بادشاہی مسجد کی خوبصورتی کو مستقل طور پر کیمرہ کی آنکھ میں بند کیا وفد نے تاریخی مسجد کی خوبصورتی پر تعریفی جملوں کے پل باندھ دیے،وفد میں سینیٹر الیسیا کلیز ،ریاستی سینٹر کارل وینلو شریک ،بیلجیم جیمچر کے ممبر جارج ڈیل میگن، روبن وانہور اور اوزلم اوزن جبکہ بیلجیم پاکستان فرینڈ شپ گروپ کے سیکرٹری بھی وفد میں شامل تھے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button