پاکستانتازہ ترین

مستونگ وادی دشت میں سیلابی پانی بھی جم گیا۔

مستونگ وادی () مستونگ وادی دشت میں سیلابی پانی بھی جم گیا . سیلابی پانی جو ایکڑوں کے حساب سے دشت کے علاقے کھر میں کھڑا تھا جو حالیہ سردی کی شدید لہر سے جم گیا ہے یوں کھڑا جمع ہوا پانی برف کا نظارہ پیش کر رہا ہے ۔

تصویر بشکریہ عبدالرحمان شاہوانی صاحب۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button