پاکستانتازہ ترینسیاسیات

اے ایس پیز کو گریڈ 18 ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئ نوٹیفیکیشن جاری۔

 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےنوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 سے 18 گریڈ میں ترقی پانے والوں میں اے ایس پی ماہم خان، کامران خان، محمد وقاص خان اور کیپٹن ریٹائرڈ میاں حسنین اقبال شامل، نوٹیفیکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں اے ایس پی سعد ارشد، عزیز احمد، ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی اور عبدالحنان شامل، نوٹیفیکیشن کے مطابق
ترقی پانے والوں میں اے ایس پی رانا حسین طاہر، بینش فاطمہ، بلال محمود سلہری، بلال احمد اور شاہ میر خالد ، اے ایس پی احمد شاہ، لیفٹننٹ ریٹائرڈ اظہر جاوید، فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ رفعت اللہ خان اور کیپٹن ریٹائرڈ سلیم عباس کولاچی شامل ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button