پاکستانتازہ ترینسیاسیات

اسٹیٹ کیلیفورنیا-پنجاب سسٹرز اسٹیٹ ریزولوشن پر دستخط کی تقریب، پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان تعاون کے ایک نئے نتیجہ خیز باب کا آغاز ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی

اسٹینفورڈ: سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کا کیلیفورنیا پنجاب سسٹرز اسٹیٹ کیلیفورنیا-پنجاب سسٹرز اسٹیٹ ریزولوشن پر دستخط کی تقریب پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان تعاون کے ایک نئے نتیجہ خیز باب کا آغاز ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کیلیفورنیا اور پنجاب سسٹرز اسٹیٹ معاہدے سے پنجاب اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا، یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اس معاہدے سے پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان تجارتی، معاشی اور کاروباری تعلقات میں بھی اضافہ ہوگا، کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی کے زیر اہتمام کیلیفورنیا ۔ پنجاب سسٹر اسٹیٹ پر دستخطوں کی تقریب اسٹین فورڈ مینشن میں منعقد ہوئی ,تقریب میںکیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی کے سپیکر انتھونی رینڈن، گورنر کرس ہولڈن، ممبر اسٹیٹ اسمبلی اور موور آف دی سسٹر اسٹیٹ ریزولوشن ڈاکٹر آصف محمود سمیت معزز سینیٹرز، کانگریس کے ارکان، کیلیفورنیا اور پاکستان کے نامور تاجروں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی شرکت.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button