ملک کے بیوروکریٹس کے زیر استعمال فلاپی ڈسک اور دیگر ریٹرو ٹیک کے خلاف تنقید۔ جاپانی ڈیجیٹل وزیر مسٹر کونو
فلاپی ڈسکیں 1960 کی دہائی کے آخر میں تیار کی گئی تھیں لیکن تین دہائیوں بعد دنیا بھر میں کم ہوگئی۔

ٹوکیو- آن لائن خدمات استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیئے ضوابط کو اپ ڈیٹ کیا جائے۔ جاپان کے ڈیجیٹل وزیر مسٹر کونو
نیوز کانفرنس کے دوران مسٹر کونو نے ملک میں پرانی ٹیکنالوجی کے طویل استعمال پر بھی تنقید کی۔ مسٹر کونو
جدید ہائی ٹیک ٹیکنالوجی کے لیئے اپنی شہرت کے باوجود جاپان اپنے دفتری کلچر کے ذریعے پرانی ٹیکنالوجی سے چمٹے رہنے کے لیئے بدنام ہے۔
سرکاری طریقہ کار کے لیئے اب بھی اسٹوریج ڈیوائسز کے علاوہ سی ڈیز اور منی ڈسک استعمال ہو رہی ہیں۔ مسٹر کونو

جاپانی حکومت کی ایک کمیٹی نے تقریباً 1,900 ایسے شعبے دریافت کیئے ہیں جن میں کاروبار کو ایپلی کیشنز بناتے وقت یا ڈیٹا رکھنے کے دوران فلاپی ڈسک جیسے اسٹوریج میڈیا کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔
ایک معیاری 8 انچ ڈسک میں صرف 15 سیکنڈ کی آڈیو ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوتی ہے جبکہ 32 جی بی معلومات کو ذخیرہ کرنے والی اوسط میموری کے لیئے تقریباً 130,000 ڈسکوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔



