
ویری گڈ بوائز
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز جیتنے پر مبارک باد پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے یاد گار کار کردگی سے قوم کے دل جیت لئے
صائم ایوب، سلمان آغا، سفیان مستقیم اور دیگر پلیئر ز نے عمدہ کھیل سے محفوظ کیا
قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقن ٹیم پر برتری ثابت کر دی
امید ہے قومی کرکٹ ٹیم جیت کا تسلسل بر قرار رکھے گی



