- لڈن کے معروف ماہر تعلیم محمد شفیع مرحوم کے صاحبزادے اور اے پی پی لاہور کے سینیئر صحافی ممتاز سلیم لنگاہ کے بھانجے شعبہ تعلیم سے وابستہ غضنفر علی لنگاہ شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد کی گئی دعوت ولیمہ میں سوئی نادرن گیس کے آفیسر ارشاد لنگاہ ، جاوید اقبال پنجاب پولیس ، اظہر نواز پنجاب پولیس ، محمد عرفان اشرف سابق ایس ایچ او ماچھیوال ، ماسٹر محمد لیاقت ، عمر حیات ہتار ایڈووکیٹ ، امتیاز لنگاہ ایڈووکیٹ ، انجینیئر ارشد لنگاہ ، انجینیئر ریاض اختر لنگاہ سمیت معززین کی کثیر تعداد شریک ہوئی حاضرین نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا میزبان ممتاز سلیم لنگاہ اور دولہا غضنفر علی لنگاہ نے تمام مہمانوں کا شکریہ بھی ادا کیا.
Read Next
2 ہفتے ago
گورنرسندھ سید نہال ہاشمی کی لاہور پریس کلب کے پروگرام گیسٹ آف آنر میں شرکت.
3 ہفتے ago
مسٹر پتلو کی مہندی میں بھگدڑ، 2 جاں بحق، 17 زخمی
3 ہفتے ago
✨ WHITE GIRL COSMETICS ✨
3 ہفتے ago
🌙 شالامار باغ میں سال 2026 کے پہلے ’’چاندنی راتیں ٹور‘‘ کا آغاز.
3 ہفتے ago
ڈاکٹر شیر افضل ملک نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی
3 ہفتے ago
پنجاب کے اضلاع کو معاشی ترقی اور صنعت کاری کے مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی دو روزہ ورکشاپ 2 نومبر سے شروع ہوگی
3 ہفتے ago
صوبائی اتفاقِ رائے سے گندم کے نرخ طے، ملک میں اناج کے وافر ذخائر موجود ہیں: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
3 ہفتے ago
پاکستانی ادویات کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی معیار پر عمل درآمد ناگزیر ہے، این پی او
3 ہفتے ago
بجلی بلوں میں بڑا الٹ پھیر: 200 یونٹ کی رعایت ختم کرنے اور ‘ٹارگیٹڈ سبسڈی’ لانے کی تیاری، وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ
4 ہفتے ago
سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری
Back to top button