About Us

قومی وقار ڈاٹ کام، پاکستان کی ایک معتبر نیوز ویب سائٹ ہے۔

قومی وقار ڈاٹ کام پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو زبان و ادب کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں بھی فراہم کرتی ہے۔

ہمارا مقصد غیر جانبدار رہتے ہوئے معزز قارئین کو بغیر کسی سیاسی، سماجی، لسانی و مذہبی اور علاقائی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے”باخبر رکھنا ہے“۔

قومی وقار ڈاٹ کام قارئین کو تفریح اور معلومات فراہم کرنے کے لئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین، شاعری، خبریں، کالم اور اہم تاریخی واقعات بھی پیش کرتا ہے۔

نوٹ: ادارے کا کسی تحریر یا تبصرے سے متفق ہونا ضروری نہیں

قومی وقار ٹیم

 

چیف ایڈیٹر: جویریہ سراج

ایگزیکٹو ایڈیٹر :جاوید اختر

ایڈیٹر: عقیل انجم اعوان

گروپ ایڈیٹر :احسن علی لنگاہ

جوائنٹ ایڈیٹر : سرور چوہان

سرکولیشن منیجر :محمد شہزاد خان

 

ایڈوائزری کونسل: بریگیڈیئر( ریٹائرڈ ) علی حمار ،میجر( ریٹائرڈ) سردار امتیاز حسین بلوچ ،سردار سیف اللہ خان رند بلوچ ، بہزاد انور ،ممتاز سلیم لنگاہ ، محمد اسلم لنگاہ ،مسرور احمد لیفٹیننٹ کمانڈر ( ریٹائرڈ ) شواز بلوچ ،اعظم لنگاہ (نوٹ ) تمام عہدے اعزازی ہیں / پبلشر و چیف ایڈیٹر

لیگل ایڈوائزر : ایڈووکیٹ ہائی کورٹ و سپریم کورٹ عدنان طارق چوہدری ، عرفان جمیل شیخ

ریسرچر : فوزیہ زریں، وقار اسلم بیگ

بیرون ملک نمائندگان : نیویارک :بشیر طارق جدہ : مہر شہزاد ، دبئی ، اجمل خان ،سپین :شاہد جعفری اٹلی : یاسر محمود ٹورنٹو : مطاہر سرفراز

نمائندگان اندرون ملک : لاہور وقار بیگ ، بہاولنگر سجاد حسین ،بورے والا شہزاد احمد ، بیوروچیف وہاڑی چوہدری محمد زبیر سرور ، نمائندہ خصوصی وہاڑی محمّد ریاض اختر لنگاہ, بیورو چیف بہاولپور محمد عثمان یقوب, بیورو چیف رحیم یار خان پیر حسین احمد اعوان

 

 

Back to top button