پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لاہور کے 3200صحافیوں کو  پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت وزارت اطلاعات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے لاہور کے 3200صحافیوں کو  پلاٹس دینے میں بڑی پیش رفت

وزارت اطلاعات پنجاب اور روڈا کے درمیان اراضی کی منتقلی کے ایم او یو پر دستخط,سیکرٹری اطلاعات طاہر اضا ہمدانی اور سی ای او روڈا عمران امین نے ایم او یو پر دستخط کردیے.
اس موقع پر وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری ،صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری ،سلیم ساگر اور کرنل ریٹائرڈ عابد موجود
لاہور پریس کلب کے کونسل ممبران کو فارم پریس کلب سے جبکہ نان کونسل ممبران کو ڈی جی پی آر سے فارم ملیں گے.آئندہ چندروز میں جنرنلسٹ ہاﺅسنگ سکیم فیز ٹو کا پراسس مکمل کردیا جائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور کے 3200صحافیوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورا کرنے جارہی ہیں
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 3200صحافیوں کو پلاٹس ملنے جارہے ہیں .
تمام صحافیوں کو میرٹ کی بنیاد پر پلاٹس ملیں گے
اس معاملے میں کسی کی سفارش قابل قبول نہیں ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ایف بلاک کا مسئلہ بھی حل کردیا گیا ہے:عظمیٰ بخاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button