پاکستانتازہ ترینسیاسیات

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پوربھاگ گئے

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پوربھاگ گئے

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور فرار ہو گئے۔ شر پسندوں کا ڈیٹا سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حاصل کیا جائے گا۔آج سے اسلام آباد کی تمام سڑکیں کھل جائیں گی۔ سکول کل سے کھل جائیں گے۔۔موبائل اور انٹر نیٹ سروس بھی بحال کر دی جائے گی۔اسلام آباد پولیس،رینجرز اور سکیورٹی فورسز نے بہترین کام کیا۔ایف آئی آر اور گرفتاریوں سے متعلق آج آئی جی اسلام آباد آگاہ کریں گے۔وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button