بین الاقوامیتازہ ترین

پریسیڈنس انٹرنیشنل ویزا کنسلٹنسی (یو -کے ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شعیب سرور اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔

پریسیڈنس انٹرنیشنل ویزا کنسلٹنسی (یو -کے ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شعیب سرور اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس لندن پہنچ گئے۔
اوپل ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز و دیگر سٹافر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر شعیب سرور اور ان کے اہل خانہ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے.
دریں اثنا اوپل ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے لیگل ایڈوائزر تنویر احمد سلہریہ ، سینیئر صحافی پی ٹی وی عاصم نزیر بھٹی ،سینیئر صحافی اے پی پی ممتاز سلیم لنگاہ و دیگر نے بھی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ پاک سے دعا کی کہ شعیب سرور اور ان کی فیملی کی عبادات اور عمرہ منظور و مقبول فرمائے ۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button