پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 9 دہشتگرد گرفتار۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش کے مختلف گروپوں سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرینیڈ برآمد ہوئے۔ دہشت گردوں سے ڈیٹونیٹر، اسلحہ، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس اور حساس لیٹریچر بھی برآمد ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button