وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس میں 18 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی منظوری۔ 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے کی منظوری۔ پیراسٹامول کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری۔ پیراسٹامول کی 500mg گولی کی قیمت 2.67 روپے مقرر کردی گئی۔ پیراسٹامول ایکسڑا 500mg گولی کی قیمت 3.3 روپے مقرر کردی گئی۔