پاکستانتازہ ترینجرم کہانی

سی ٹی ڈی پنجاب کی ملتان میں کارروائی، ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار۔

ملتان: سی ٹی ڈی پنجاب کی ملتان میں کارروائی، میں ایک مبینہ دہشت گرد گرفتار کے لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی شناخت حماد کے نام سے ہوئی۔ مبینہ دہشت گرد کا تعلق کلعدم تنظیم سے ہے۔ مبینہ دہشت گرد کے قبضہ سے سوسائڈ جیکٹ، پستول ، گولیاں اور کلعدم تنظیم کے سٹیکرز برآمد کر کے مبینہ دہشت گرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button