پاکستانتازہ ترینسیاحت

معروف آرکیٹیکٹ کی اہلیہ مسز ٹونی اشائی کا والڈ سٹی لاہور کا دورہ۔

لاہور () معروف آرکیٹیکٹ کی اہلیہ مسز ٹونی اشائی کا والڈ سٹی لاہور کا دورہ ۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے رائل ٹریل اور لاہور فورٹ سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا اور پرانے لاہور کی بہتری، بحالی اور تحفظ کے حوالے سے ڈبلیو سی ایل اے کی کوششوں کو سراہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button